← سب ترکیبیں

Chana Chaat

چنا چاٹ

چٹ پٹی، کھٹی میٹھی، اور پندرہ منٹ میں تیار۔

15 منٹ4 افراد

اس ترکیب میں برکت کے یہ مصالحے

اجزاء

  • 2 کپ ابلے ہوئے چنے
  • 1 پیاز باریک کٹی ہوئی
  • 1 ٹماٹر باریک کٹا ہوا
  • 1 آلو ابلا ہوا، ٹکڑوں میں
  • 1 کھانے کا چمچ لیموں کا رس
  • 1 چائے کا چمچ چاٹ مصالحہ
  • آدھا چائے کا چمچ بھنا ہوا پسا زیرہ
  • چٹکی بھر کالی مرچ
  • ہرا دھنیا اور ہری مرچ

طریقہ

  1. 1ایک بڑے پیالے میں چنے، آلو، پیاز اور ٹماٹر ملا لیں۔
  2. 2چاٹ مصالحہ، زیرہ، کالی مرچ اور لیموں کا رس ڈالیں۔
  3. 3اچھی طرح ملائیں اور چکھ کر نمک دیکھ لیں۔
  4. 4ہرے دھنیے اور ہری مرچ سے سجا کر فوراً پیش کریں۔

برکت ٹپ: چاٹ مصالحہ پیش کرنے سے ذرا پہلے چھڑکیں تاکہ مزہ تازہ رہے۔

اور مزے دار ترکیبیں

40 منٹ

Chicken Karahi

چکن کڑاہی

ٹماٹر، ادرک اور برکت کے مصالحوں کی خوشبو، گرم روٹی کے ساتھ۔